آگ پانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرگی کی بیماری، صرع (چونکہ آگ پانی کو دیکھ کر اکثر مرگی کے مریض کو دورہ پڑ جاتا ہے اس لیے یہ نام پڑا۔)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرگی کی بیماری، صرع (چونکہ آگ پانی کو دیکھ کر اکثر مرگی کے مریض کو دورہ پڑ جاتا ہے اس لیے یہ نام پڑا۔)